About Us

Bitcoinpk easyloads

دوسرے صفحات

خوش آمدید نیوز بی ٹی سی،کا آغاز اکتوبر 2013 میں اس مقصد کے لیے کیا کہ اُن لوگوں کو جو مجازی کرنسی جوکہ بٹکوائن ہے کے بارے میں معلومات اور تعلیم دی جائے۔  

ہمارا مقصد مفید معلومات دینے والے مضامین، انٹرویو، اور دوسری معلومات شائع کرنا ہے جو بٹکوائن ایکوسسٹم کو اچھی طرح سے سمجھنے میں آپکی مدد کرتے ہیں۔

ہمارا اداریاتی وژن درست خبریں فراہم کرنے کے لئے ہے  ۔۔۔ نہ کہ بٹکوائن کی قیمت کے بارے میں گردش کرنے والی افواھوں کو شائع کرنا۔

ہم امید کرتے ہیں کہ اچھی شروعات اور پراجیکٹس جس پر بٹکوائن کمیونٹی کام کررہی ہے وہ آپ سے شیئر کریں۔ ہمارا یہ بھی مقصدہے کہ ہم مشہور آلٹکوائن کے بارے میں خبریں اور معلومات شائع کریں۔

 کرپٹو کرنسی کے شعبہ میں بہت سی نئی نئی چیزیں وقوع پزیر ھو رہی ہیں۔

اس ویب سائٹ کا بناناایسی خدمات دینا ہے اور اس خلاء کو  پُر کرنا ہے اور جو بٹکوائن نیوز جو قابلِ اعتبار ہیں مہیا کر ے ۔

ہماری ٹو دی پوائنٹ خبریں نہایت پیشہ وارانہ طریقہ سے ایسوسی ایٹڈپریس سٹائل میں فوری تجزیہ اور نظرثانی کے لیے مہیا کی جاتی ہیں۔ ہماری کوریج کا اظہار ٹیک کرنچ، سی این این،فوربز، بزنس ان سائڈر اور دوسری پبلیکیشنز میں کیا جاتا ہے۔

جیسا کہ پیچھے نوٹ  میں کہا گیا ہے، کہ ہمارا اداریاتی وژن درست خبریں فراہم کرنے کے لئے ہے  ۔۔۔ نہ کہ بٹکوائن کی قیمت کے بارے میں گردش کرنے والی افواھوں کو شائع کرنا۔  

ہم بٹکوائن ایکسپرٹ نہیں ہیں، نہ ہی ہم ایسا ہونے کادعوہ کرتے ہیں۔

ہم وقتا فوقتاغلطیاں کرتے ہیں اور ہم قدر کریں گے اگرآپ ہماری غلطیاں درست کریں یا اپنے عمومی تاثرات لکھیں۔  

ہم ‘لنک بیٹنگ’ یا سنسی پھیلانےمیں شرکت نہیں کرتے۔

ہم پوری کوشش کرتے ہیں کہ جیسی خبرھو ویسی ہی رپورٹ کریں، اور جہاں اور جب بھی درستگی درکارہوتی ہے کرتے ہیں۔

ہم ذرائع فراہم کرنے کے لئے  اس کو ایک نقطہ بناتے ہیں، لہذا آپ کو اضافی بھی پڑھنا چاہیے (کیاآپ ایسا انتخاب کرنا چاہئیں گے)

ہم کسی بھی غیر قانونی سرگرمیوں کے  لئے بٹکوائن کو استعمال کرنے کی توثیق نہیں کرتے،ہم،  نیوز بی ٹی سی ڈاٹ کام  پرجوبھی لکھا گیا ہے اسکو پڑھنے کے نتیجہ میں آپ کے کسی بھی اعمال کی زمہ داری نہیں لیتے۔   

SUBSCRIBE TO OUR NEWSLETTER