Bitcoin Glossary

بِٹکوائن اصطلاحات کی لغت

آلٹکوائن

آلٹکوائن ایک ایسی اصطلاح ہے جو کہ اُن ڈیجیٹل کرنسیوں کے بارے میں بتاتی ہے جن کا  مارکیٹ کیپٹلائزیشن میں کوئی بڑا کردار نہیں یا وہ موجودہ کوئی بھی بِٹکوائن، لائٹکوائن اور ڈوجکوائن کی طرح مخفی پہچان نہیں رکھتیں۔

اے ایس آئی سی

اے ایس آئی سی سے مراد ایک  ضم ہونے والا خاص استعمال کا سرکٹ ہے جو ایک مخصوص سِلیکان چپ پر مبنی ہے اور یہ صرف ایک ہی کام کرتا ہے۔  ڈیجیٹل کرنسی کی مساحت میں یہ چپس ایس ایچ اے 256 کو پراسس کرتا ہے اور بِٹکوائن سے اخراج کرنے اور ٹرانزیکشن کی توثیق کرتا ہے۔

اے ایس آئی سی مائنر

اے ایس آئی مائنر ہارڈوئیر ہے جو اپنے پاس اُسی نام کی چِپ کو رکھتا ہے۔ آپ ان کو اپنے انٹرنیٹ کنیکشن میں موڈم کے زریعے سے لگا سکتے ہیں یا تار کے بغیر آزاد بٹکوائن موڈ میں اپنے ڈیسک ٹاپ کمپیوٹرکے بغیر بھی لگا سکتے ہیں۔

بِٹکوائن انڈیکس

لائیو بٹکوائن نیوز۔ بٹکوائن انڈیکس ایک اوسط انڈیکس ہے جو ایک بٹکوائن بڑی کرنسیوں یورو، یو اس ڈالر، جاپانی ین، گریٹ برٹن پاؤنڈ اور آسٹریلین ڈالر کے ایک یونٹ کے مقابل اس کی قدر بتاتا ہے۔

بِٹ پے۔

بٹ پے ایک پیمنٹ پراسس کرنے کی کمپنی اور سافٹ وئیر ہے جو تاجر لوگوں جیسے کہ ای بے، ایمازون اور دوسرے شاپنگ چینلز کو اجازت دیتا ہے کہ وہ اپنی اشیاء اور خدمات کی ادائیگی کے لیے بٹکوائن کو قبول کر سکتے ہیں۔

بلاک چین

بلاک چین جیسا کہ ڈیجیٹل کرنسی کی طرف سے بتایا گیا ہے یہ ایک ایسی ٹرم ہے جو بلاکس کی کل تعداد کے بارے  میں بتاتی ہے جو کہ مائنر نے اس متعلقہ ڈیجیٹل کرنسی کی پیدائش سے لے پیدا کیے ہوئے تھے۔

بلاک ریوارڈ

اس ٹرم سے مراد “انعام” ہے جو کہ مائنر ایک ٹرانزیکشن بلاک کو کامیابی سے آمیزش کرنے پر وصول کرتا ہے۔

بی، ٹی، سی

یہ ایک درست مخفف ہے جو بٹکوائن کے مالی دائرہ کار کے بارے میں استعمال ہوتی ہے بلکل ایسے جیسے   ای یو ار   یورو کے لیے ہے۔      

کرپٹو کرنسی

یہ ایک جینیرک ٹرم ہے جو ایک کرنسی کی وضاحت خالصتا ریاضی کے اصول کے مطابق کرتی ہے جیسے کہ بٹکوائن اور لائٹکون

مشکل

بٹکوائن کی دنیا میں، یہ لفظ اس وقت استعمال کیا گیا ہے جب کوئی سروس استعمال کرنے والے کو بٹکوائن بلاک چین میں کسی بلاک کو توڑنے میں مشکل کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔

ای سی ڈی ایس اے

اس مخفف لفظ کا مفہوم پولیٹکل کَرو ڈیجیٹل سیگنیچر الگورتھم ہے، یہ کم وزن کا الگورتھم ہے جو کہ بٹکوائن کا سافٹ وئیر استعمال کرتا ہے اور جو ٹرانزیکشن سائن کرنے کےلیے اُس پروٹوکول میں استعمال ہوتا ہے۔

ایکسچینج

ایکسچینج ایسا ہے جیسا کہ سنائی دیتا ہے۔ کچھ جگہ پر اکاؤنٹ ہولڈر ایکسچینج کر سکتا ہے ڈیجیٹل کرنسی سے دوسری کرنسی میں یا فیئٹ کرنسی سے ڈیجیٹل کرنسی میں۔

فاسیٹ

جب ایک فرد یا افراد کی ایک ٹیم کوئی ڈیجیٹل کرنسی بناتی ہے، وہ ایک خاص رقم پری مائن کرتے ہیں اس سے پہلےکہ وہ رقم ریلیز کریں اور وہ پری مائنڈ کوائن کو ھٹا دیتے ہیں، اس عمل کو فاسیٹ کہتے ہیں

فیئٹ

فیئٹ کرنسی ایک روائتی کاغزی کرنسی ہے جو کہ کسی آرگنائزیشن جیسا کہ سنٹرل بنک کی طرف سے ریگولیٹ کی جاتی ہے۔ مثلا یورو، یو ایس ڈالر اور آسٹرالین ڈالر۔

جینیسَس بلاک

جینیسس بلاک کسی بھی ڈیجیٹل کرنسی کے بلاک چین میں سب سے پہلا بلاک ہے۔

ہیش

ہیش ایک میتھ کی لوگرتھم کے لیے ٹرم ہے جو کہ ڈیٹا کی کسی بھی ایک مقدار  اور ترکیب کو لیتا ہے اور اس کو  ایک متعین مقدار اور متعین ترکیب میں تبدیل کرتا ہے۔

ہیش ریٹ

اس ٹرم سے مراد ہیش کی مقدار ہے جو کہ ایک  خاص بِٹکوائن مائنر ایک دورانیے میں انجام دے سکتا ہے۔

میگا ہیش / سیکنڈ

اس ٹرم سے مراد  ایک ممکنہ ہیش کرنے کی کوششیں ہیں جو ایک پرسیسر، پروسسینگ یونٹ ایک مخصوص وقت کے دورانیے میں سر انجام دیتا ہے، عام طور پر وہ دارانیہ ایک سیکنڈ ہے۔

مائننگ

مائننگ ایک پراسس ہے جو کہ ایک بٹکوائن کو بلاک چین میں ایک ٹرانزیکشن مکمل کرنے کے لیے بنایا جاتا ہے ۔ آپ اس کے بارےمیں اور بھی جان سکتے ہیں ہمارے سبق ” میں بٹکوائن کو کیسے مائن کر سکتا ہوں”

ما حاصل

جب ایک بٹکوائن ٹرانزیکشن وقوع پزیر ہوتی ہےتو ما حاصل سے مراد منزل کا وہ ایڈریس ہے جو ٹرانزیکشن میں استعمال کیا جاتا ہے۔

پیپر والیٹ

کچھ لوگ اپنے بٹکوائن کو پیپر والیٹ میں زخیرہ کرتے ہیں۔ جیسےحفاظت کو بڑہانے کے لیے  کہ ایک سرد خانہ میں زخیرہ کیا جاتا ہے ۔ اس ٹرم سے مراد عام طور پر کاغز کی پرنٹ شدہ شیٹ ہے جس میں پبلک کے بٹکوائن کے نمبر اور ایڈریس ہوتے ہیں اور اس کے ساتھ  متعلقہ کلیدی معلومات بھی۔

(PoW) پروف آف ورک

کام کے ثبوت  سے مراد بٹکوائن کو مائن کرتے ہوئے کسی بھی کوشش کا انجام۔ بٹکوائن بلاک چین میں ، بلاک کو ہیش کرنے میں وقت اورکوشش درکار ہے، اس سے مراد بلاک کو ہیش کرنا کام کا ثبوت مانا جاتا ہے۔

پبلک کی

پبلک کی ہندسوں اور الفاظ کی ایک تار ہے (آپکا بٹکوائن کا ایڈریس)۔ جب اس کو ہیش کیا جاتا ہے تو اس کے متعلقہ دہاگے کے ساتھ جو پرائیویٹ کی کے طور پر جانا جاتا ہے یہ ڈیجیٹل سائن اور آن لائن کمیونیکشن کرتا ہے۔

ایس ایچ اے 256

ہر ڈٰیجیٹل کرنسی کو تابع رمز نگار ہونا چاہییے جو کہ یہ بتاتا ہے کہ کیسے ہیش کو بنایا جاتا ہے۔  بٹکوائن میں، ایس ایچ اے 256 کا یہ فنگشن ہے، اور یہ ہیش کو تخلیق کرنے کی بنیاد ہے ( یہ بٹکوائن کے کام کرنے کا ثبوت ہے)

ٹرانزیکشن فیس

کچھ ٹرانزیکشن جو کہ بٹکوائن بلاک میں وقوع پزیر ہوتی ہیں اُن کی ٹرانزیکشن فیس ہوتی ہے۔ یہ ٹرانزکشن فیس اس مائنر کو ادا کی جاتی ہیں جو متعلقہ بلاک کو ہیش کرتا ہے۔

والیٹ

بٹکوائن اور دوسری ڈیجیٹل کرنسیاں استعمال کرنے والے ایک والیٹ استعمال کرتے ہیں جو پرائیویٹ کلیدوں کو سنبھال کر رکھتے ہیں جو کہ خاص اور پبلک بٹکوائن ایڈریسز کے ساتھ  جڑی ہوتی ہیں کے ۔ کوئی بھی ملک  جو کوئی بٹکوائن رکھتا ہےاس میں ایک نچلے درجہ کی عام غلط فہمی صرف پرائیویٹ کلیدیں ہیں۔  

SUBSCRIBE TO OUR NEWSLETTER