کیا مزید کاروبار بلاک چین کو کامل بنائیں گے؟




Will-More-Businesses-Integrate-the-Blockchain.-newsbtc-bitcoin-news1

حالیہ مضمون جو بلوم برگ میں شائع ہوا ہے، جس میں وال سٹریٹ کی سابقہ ایگزیکٹو بلائتھ ماسٹرز نے واضع کیا ہے کہ وہ بلاک چین جو کہ ہر کسی کی پسندیدہ کرپٹو کرنسی بٹکوائن کے پیچھے مشترکہ ٹیکنالوجی ہے میں دلچسپی رکھتی ہے۔

اس مضمون میں ماسٹرز نے وضاحت کی ہے کہ بلاک چین مثبت صفات کی ایک طویل لسٹ ہے، اور یہ ممکنہ طور پر وال سٹریٹ اور دیگر مالیاتی اداروں دونوں میں سیکورٹی کو ایک نئی سطح پر لا سکتا ہے۔.۔

 کِریپٹو کرنسی کے شائقین کے نزدیک اس کے مقابلے میں جو وہ پہلے سن چکے ہیں یہ بات کچھ زیادہ اھمیت کی حامل نہیں۔ کمپینیاں جیسے کمپیوٹر جائنٹ آئی بی ایم ہے بہت پہلے سے بلاک چین کی توثیق کر چکی ہیں، یہ کہتے ہوئے کہ جیسا کہ ہم جانتے ہیں بلاک چین کاروبار کا مستقبل تبدیل کر دے گا ۔ بلاک چین نے یقینی طور پر اپنی مقبولیت ان لوگوں کے درمیان حاصل کی ہے جو اس کے بارے میں جانتے ہیں، اس لیے اور کمپنیاں اس کو کیوں گلے نہیں لگا رہیں ۔ کیا یہ ممکن ہے بہت سے کاروباری ادارے اس کے وجود کے بارے جانتے ہی نہ ہوں؟

اس سے قبل بٹکوائن کا سب لوگوں کی پسندیدہ کِریپٹو کرنسی کے طور ہر حوالہ دیا گیا۔ ، فی الحال موجودہ تمام ورچوئیل کرنسیوں کے درمیان اور آج استعمال میں اور موجود ہونے کے لحاظ سے، یہ بات دعوے سے کہی جاسکتی ہے کہ بٹکوائن خریداروں اور فروخت کنندگان کے درمیان قبولیت رکھنے والی سب سے زیادہ جانی جانے والے کرنسی ہے، لیکن اس کا ہر گز یہ مطلب نہیں کہ یہ تمام عوام میں جانی گئی ہے۔ باوجود 2008 میں بٹکوائن کی آمد اور بہت سود مند ہونے کے بہت سارے لوگ یہ مانتے ہیں کہ وہ ابھی تک بٹکوائن کو سمجھ نہیں پائے، بہت کم لوگ یہ جانتے ہیں کہ یہ کیا ہے۔

کئی وجوہات کی بنا پر یہ ایک پریشان کن حقیقت ہے، اور ان کئی چیزوں میں سے ایک مطلب ہو سکتا ہے۔ سب سے پہلے ایک آدمی کو سوال کرنا چاہیے کہ کیا بٹکوائن کی خاطر خواہ مشہوری کی گئی ہے، یا اس مقصد کے لیے اس کو کافی ایڈورٹائز کیا گیا ہے۔ اس کی پیدائش کو تقریباً دس سال ہو گئے ہیں، اور یہ ابھی تک مرکزی دھارے کے درجے تک نہیں پہنچ پائی۔ بٹکوائن کو کہیں سے سننے والے مل گئے ہیں اور یہ اپنے آپ کو صرف ان سننے والے تک بڑھاوا دی رہی ہیے، لیکن یہ گروپ تو بالکل چھوٹا ہے۔ ایک کاروبای کو کہنا چاہیے کہ یہ کاروبار کرنے یا ایک پراڈکٹ کی اثاث کو مستحکم کرنے کے لیے لازمی طریقہ نہیں ہیے ۔ اس کا مقصد ہمیشہ گاہکوں کو حاصل کرنا اور ایک مارکیٹ کے میدان کو کاروباری لوگوں کے لیے وسیح کرنا ہونا چاہیے۔

ایک اور امکان یہ بھی ہےکہ لوگ صرف باخبر رہنے کے لئے کافی کوشش نہیں کرتے۔ عوام اس بات کی طرف لگاؤ رکھتے ہیں جب اس کے بارےمیں جدید آئی فون یا آئی پیڈ پر بتایا جاتا ہے ، لیکن جب اس کے بارے میں ہماری دنیا کی ٹیکنالوجی کی گہری جگہوں پر بتایا جاتا ہے تو ہم سےبہت سے لوگ اندہیرے میں رہ جاتے ہیں۔

یہ بھی بٹکوائن کے لئے کی ضرورت کی کمی کا مشورہ دے سکتی ہے۔ لوگ دوست، خاندان کے ارکان اور شریک کارکنوں کے ساتھ ہر دن کال اور ٹیکسٹ کرتے ہیں۔ ایک دوسرے سے رابطہ رکھنا کاروبار اور سوشل مقاصد کے لیے بہت اہم ہے، لہزا ہمیں اس بات کی یقین دہانی ہونی چاہیے کی ہم جان رہے ہیںجب یہ تازہ ترین فون پر پیشکش کیا ہے ۔ اس کا امکان ہے کہ معاشرے کی اکثریت اب بھی روز مرہ کی زندگی کے طریقوں پر انحصار کرتی ہے جیسے روایتی بینکاری اور زیادہ روایتی طریقے۔

بالکل یہی نظریہ بلاک چین پر لاگو ہوتا ہے۔ اس کے پیچھے ٹیکنالوجی زیادہ سپیڈ کے ساتھ ٹرانزیکشن کی زیادہ مقدار، زیادہ سیکیورٹی، اور ان چیزوں کی ضرورت یقیناً موجود ہے۔ بہرحال، بہت سارے کاروبار اب بھی اپنے کلائنٹس کو ادائگیاں کرنے کے لیے وائر یا اس سے ملتے جلتے طریقہ کار پر بھروسہ کرتے ہیں، یہ ممکن ہے کہ وہ بلاک چین کے بارے میں زیادہ نہیں جانتے ہوں۔

قطع نظر اس کے کہ بلاک چین کے پیچھے اصل طاقت تک ابھی پہنچنا ہے، لیکن ڈیجیٹل میدان میں ترقی ہر روز وقوع پزیر ہو رہی ہے۔ وہ لوگ جو پہلے سے بلاک چین پر انحصار کرتے ہیں، اور اپنے کاروبار کو آگے بڑہانے کے لیےاس کی مدد اور راہنمائی چاہتے ہیں، اس کی تیکنیکی طاقت کی وجہ اس کا پھیلاؤ چاہتے ہوئے دوسرے لوگوں کو اس کھل میں شامل ہونے کے لیے قائل کرتے ہیں۔

SUBSCRIBE TO OUR NEWSLETTER

Read previous post:
newsbtc-logo-pakistan1
NewsBTC in Pakistan

It is indeed big news for the Bitcoin enthusiasts, retailers and bitcoin users that NewsBTC, world’s leading crypto-currency news site...

Close