Comments Policy

نیوز بی ٹی سی پر ہمارا مقصد  آپ لیے اعلی کوالٹی اور بہت ہی متعلقہ خبریں بریکس کے طور پر  لانا ہے

نتیجے کے طور پر،خبریں جو ہم شائع کرتے ہیں اکثر بڑی سطح کی بحث پیدا کرتی ہیں۔   لامحالہ، ہمارے مصنفین کی رائےسے اتفاق کرنے والے بھی ہوں گے اور مخالفت کرنے والےبھی۔

یہاں بے یقینی بھی ایک سطح پر ہو گی کہ ایک خبر کا ٹکڑاکیسے دکھایاگیا ہے، اور یہ بہت حد تک ممکن کہ اصل بتائی گئی صورتِ حال سے متعلق بریکنگ نیوز کےٹکڑا کی معلومات تبدیلی کے تابع ہوں۔

ہم اپنے مصنفین  کے موضوعات پر تخلیقی اور تعمیری بحث کا خیر مقدم کرتے ہیں، اور ہمیشہ سے ڈیجیٹل کرنسی میں ہونے والی ظاہری تبدیلی کا مطلب یہ ہے کہ ہمیں اس حقیقت کو ماننا چاہیے کہ یہ اشاعت کےوقت درست تھی اور جو بعد میں حالات میں تبدیلی کی وجہ سے غلط ثابت ہو سکتی ہے۔  

ہم  پوچھنا چاہتے ہیں کہ ہماری ویب سائٹ پر بحث میں ملوث جو افراد ہیں وہ اس بات کو سمجھتے ہیں اور  ان کے اِن پُٹ اس بات کی عکاسی کرتا ہے۔

اس کی روشنی میں ہم نے چند بنیادی اصول وضع کیے ہیں۔

تنقید قابل قبول ہے، لیکن ملامت نہیں۔۔  اگر آپ ہمارے مصنفین سے اتفاق نہیں کرتے، آپکو بد اندیش ہونے کی ضرورت نہیں، اُن کو مہزب کمیونٹی کے انداز میں بتانا چاہیے۔     

گالی گلوچ نا قابلِ قبول ہے۔  اگر آپ ممنوع زبان میں اپنا تبصرہ لکھیں تو وہ حزف کردیا جائے گا۔

اگر آپ کو ہمارے مصنف کی کسی پبلش کی ہوئی تحریر میں غلطی  پاتے ہیں تو بس یہ بتا دیں ” یہ غلط ہے”۔  متبادل طور پر، مہربانی فرما کر حوالہ فراہم کریں جو آپ کے بیان کی حمایت کرتا ہے۔

ہم اچھی بحث کا خیرمقدم کرتے ہیں لیکن بد زبانی کا نہیں۔ اگر آپ کسی ایسی چیز سے متفق نہیں جو ہم نے پبلش کی ہے، ہر زریعہ سے ہمہیں آگاہ کریں، لیکن مہربانی فرما کر اپنی دلیل دیں ایسے کرنے سے ہمارے مصنف کے پاس جواب دینے کا موقع ہوگا۔

اگر آپ ہماری پالیسی کے بارے میں کوئی بھی سوال کرنا چاہتے ہیں تو ہمارے ساتھ رابطہ اس ای میل ادڈریس پر:  

[email protected]   

کرنے سے  مت ہچکچائیں
!شکریہ

SUBSCRIBE TO OUR NEWSLETTER