Mining Bitcoin


مائننگ بٹکوائن

مائننگ بٹکوائن کیا ہے؟ 

بٹکوائن انڈسٹری میں اکثر استعمال ہونے والی مخصوس اصطلاح  مائننگ بٹکوائنسے مراد بنیادی طور پر ہونے والا  پرہسیسنگ تصور ہے جس کے اوپر بٹکوائن کا ڈہانچہ کھڑا ہے۔

ایسا سوچنا آسان ہے کہ انٹر نیٹ کے زریعے سے تلاش بسیار کرتے ہوئے بٹکوائن کو ڈھونڈا جاسکتا ہے، لیکن حقیقت میں یہ اس سے تھوڑا پیچیدہ ہے  اور سادہ طریقے سے دولت حاصل کرنے کی نثبت حد سے زیادہ امپلیکیشنز پر مبنی ہے ۔

یہاں آپ کو بٹکوائن مائننگ کو جاننے کی ضرورت ہے۔

مائنر کمپیوٹنگ کی طاقت کو استعمال کرتے ہوئے ڈیٹاکی ترتیب کو پہچانتے ہیں جو کہ بلاککے نام سے جانا جاتا ہے۔

یہ مکمل طور پر سمجھنے کےلیے کہ کیا وقوع پزیر ہوتا ہے، یہ ضروری ہے کہ کچھ ٹیکنیکل علم حاصل کیا جائے۔

جب مائنر بلاک کی پہچان کرتا ہے تو یہ اس حالت میں ایک بے فائدہ سی شکل میں ہوتا ہے۔ بہرحال جب اس خاص بلاک پر بٹکوائن ہیش الگورتھم استعمال کیا جاتا ہے، اور  جب یہ مطابقت رکھتا ہے تو مائنر بٹکوائن کا ایک خاص نمبر وصول کرتا ہے۔

یہ سوچئیے کہ ہیش الگورتھم ایک قسم کا کانورٹر ہوتا ہے۔  جب بلاک (جو کہ اربیٹریری۔۔ معانی میں کسی بھی لمبائی اور شکل کا ہو سکتا ہے) کو ہیش الگورتھم میں ڈالا جاتا ہے تو الگورتھم اس کو ایک مطلوبہ لمبائی میں تبدیل کردیتا ہے جسے ارزنگاری (کرپٹوگرافی) کی دنیا میں ڈائجسٹ کہا جاتا ہے۔

اگر ہیش الگورتھم جو کہ آپ کیلکولیٹ کرتے ہیں درست ڈائجسٹوں کو پیدا کرتا ہے تو آپ بٹکوائن وصول کرتے ہیں۔

بہرحال یہی سب کچھ نہیں ہے۔

جب بٹکوائن کو مائننگ کیا جارہا ہو تو آپ اُن ٹرانزیکشنز کی توثیق بھی کر رہے ہوتے ہیں۔

جب  مائننگ پراسس  سےٹرانزیکشن کا بلاک بنایا جاتا ہے، تو مائنر  اس بلاک پر ہیش الگورتھم (جو اوپر بتایا گیا ہے) اپلائی کرتا ہے۔.

ہیش جو  پیدا کرتا ہے اور بھر بلاک چین کے آخر میں ایک طرف سٹور کر دیا جاتا ہے۔

بہت زیادہ ٹیکنیکل ہوئے بغیر، اس پراسس کا کلیدی حصہ یہ ہے کہ کسی بھی بلاک کا ہیش بنایا جاتا ہے بلاک کے ہیش کو استعمال کرتے ہوئے بلاک چین سے پہلے۔

اس پراسس کے زریعہ سے، یہ بلاک کی توثیق چین میں آنے سے پہلے کرتا ہے، اور اس کے بعد ٹرانزیکشن کی۔ 

یہ مائننگ پراسس کا کلیدی حصہ ہے، اور یہ بٹکوائن کے ایکو سسٹم کو اجازت دیتا ہے کہ یہ اپنے آپ کو فعال بنائے اور پیرونی ریگولیٹرز کی ضرورت مثلا مرکزی بنک سے اجتناب کرے۔

سو آپ اپنے طور پر بٹکوائن کو کیسے مائننگ کرنا شروع کر سکتے ہیں؟  ماضی 2009 اور 2010 میں ایک فرد اپنے طور پر مقابلتا سادگی سے بٹکوائن کو مائن کرسکتا تھا۔

آج کی نثبت ہیش کو جنریٹ کرنے کے لیے کمپیوٹر کی بہت کم پاور درکار تھی، اور ایک بٹکوائن کو بنانے لیے ضروری بجلی کی لاگت نے اس کو منافع بخش بنا دیا تھا۔

یہ معاملہ مستقبل میں بھی ہے اگر بٹکوائن کی قیمت مزید بڑھ جاتی ہے۔

بہرحال، موجودہ حالات میں مائننگ پُولز کے ساتھ جڑنا بہت بہتر ہے۔

مائننگ پُول کمپیوٹرز کے بڑے نیٹ ورک کی کمپیوٹنگ طاقت کو اکٹھا کرتا ہے اور فائدے کو تقسیم کرتا ہے۔

اگر آپ نے اپنے طور پر بٹکوئن کو مائن کرنے تہیہ کر لیا ہے، تو آپ کو آن لائن رگز مل سکتی ہیں، یہ وہ ھارڈوئیر ہیں جو بڑے پیمانے پر کیمپوٹر کی طاقت کو بڑھا سکتے ہیں۔

یہ بہت مہنگے ہوسکتے ہیں، لیکن یہ بتایا گیا ہے کہ اگر بٹکوائن کی قیمت مزید بڑہتی ہے تو یہ لمبے عرصہ کے لیے منافع بخش ثابت ہو گی۔

پچھلے سال اپریل میں، مثال کے طور پر، بٹکوائن کی ورتھ  30$ سے کچھ زیادہ تھی۔ ایک بٹکوائن کو مائن کرنے لیے اس کی لاگت تقریبا 45$ تھی۔

اس وقت مائن کرنے کے لیے الیکٹری سٹی پر رقم خرچ کرنا یقینا فائدہ مند ہے۔ اس کو مد نظر رکھتے ہوئے یہ بہت ہی زیادہ فائدہ مند  ثابت ہوگا

اگر آپ مائننگ پُول میں شرکت کرنا چاہتے ہیں تو اس ٹرم بٹکوائن مائننگ پُولکو اپنے پسندیدہ سرچ انجن میں ڈالتے  ہوتے ہوئے کسی ایک کو چُنیں جو آپ کو بھلا لگتا ہے۔

SUBSCRIBE TO OUR NEWSLETTER